بھٹکل جامعہ آباد روڈ پر دو کاروں کے درمیان تصادم

bhatkal, jamia abad road, bhatkal jamia adad road, accident, bhatkal accident

بھٹکل26؍ جولائی 2022(فکروخبرنیوز) آج صبح یہاں جامعہ آباد روڈ کھڑی مشین کے قریب دو کاروں کے درمیان پیش آئے تصادم میں دو افراد کو چوٹیں پہنچی ہیں۔ 
فکروخبر کے مطابق صبح قریب ساڑھے آٹھ بجے تینگن گنڈی سے شہر کی جانب جارہی  کارکا مخالف سمت سے آرہی کار سے تصادم ہوگیا۔ ٹکر اس قدر شدید تھی کہ دونوں کاروں کے اگلے حصوں کو شدید نقصان پہنچا لیکن ڈرائیور کو معمولی زخم آئے جنہیں قریبی اسپتالوں میں علاج فراہم کیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری معلومات جمع کیں۔ 

 

Share this post

Loading...