بھٹکل میں ہوناور معاملہ پر بے جے پی کا راستہ روک کر احتجاج ، سی پی آئی کے تبادلہ کا مطالبہ

سرکیوٹ سے نکلنے والی یہ احتجاجی ریلی تحصیلدار دفتر تک پہنچی جہاں انہوں نے ریاستی گورنر کے نام ایک یادداشت پیش کی جس میں انہوں نے ہوناورمیں حالیہ واقعات کا الزام ریاستی حکومت پر لگایا ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ مہلوک کے اہل خانہ کو 25 لاکھ کا معاوضہ دیاجائے، انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ پولیس ایک ہی طبقہ کا ساتھ دے رہی ہے ۔احتجاجیوں نے تیرہ دسمبر تک سی پی آ:ی کے تبادلہ کی مہلت دی ہے ، واضح رہے کہ بھٹکل کے علاوہ انکولہ ،کمٹہ،سدھا پور،کاروار اور ہو ناور میں بھی آج بی جے پی کی طرف سے احتجاج کیا گیا۔

Share this post

Loading...