بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی نہیں رہے گی

بھٹکل 18؍اپریل2024(فکروخبرنیوز) سنیچر کے روز بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں صبح 9 بے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی نہیں رہے گی ۔ اس بات کی جانکاری ہیسکام نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے دی۔ ریلیز کے مطابق ہوناور ، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علوہ مرڈیشور۔ ہوناور ، اور کمٹہ ۔ سرسی 110 لائن میں مرمت ، دیکھ بھال ، جمپس کی تبدیلی کا کام ہے۔

Share this post

Loading...