بھٹکل میں آج سوپر اسپشالیٹی آئی ہوسپٹل کا رکن اسمبلی کے ہاتھوں افتتاح

بھٹکل 21؍ مارچ 2021(فکروخبرنیوز) شہر میں آج سپراسپشالیٹی آنکھوں کے اسپتال کا افتتاح رکن اسمبلی سنیل نائک کے ہاتھوں تاریخی موہنی بستی کے قریب سیما کامپلیکس میں عمل میں آیا۔ اس موقع پر رکن اسمبلی کے ساتھ موجود عمائدین اور دیگر ڈاکٹروں نے بھی اس اسپتال کے سلسلہ میں نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے آنکھوں سے جڑی بیماریوں کے علاج کے لیے اسے بھٹکل میں بہتر قدم قرار دیا اور ڈاکٹر ہرشت ہیگڈے کو مبارکبادی پیش کی۔

اس موقع پر سرکاری اسپتال کی ڈاکٹر سویتا کامتھ ، عنایت اللہ شاہ بندری ، سماجی کارکن نذیر قاسمجی اور دیگر موجود تھے۔

اب آنکھوں کے مکمل علاج کے لیے ہیگڈے آئی فاؤنڈیشن سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

پتہ :  سیما کامپلیکس ، نزد موہنی بستی ، مین روڈ بھٹکل

 

   HEGDE EYE FOUNDATION     

                  HOSPITAL SUPER SPECIALITY EYE                  

   Dr. Harshit Hegde MS (OPHTH), FCRS     

 SERVICES

CATARACT

VITREORETINAL SERVICE

PEDIATRICS OPHTHALMOLOGY

STRABISMUS & NYSTAGMUS

CORNEA & REFRACTIVE SURGERY

GLAUCOMA

OCULOPLASTY & AESTHETICS

OPTICAL & CONTACT LENS STORE

 ADDRESS 

SEEMA COMPLEX, ABOVE APOLLO PHARMACY, NEXT TO MONI BASTI, BHATKAL

Share this post

Loading...