بھٹکل اہم شاہراہ نزد شمس الدین سرکل رکشہ اور بائیک کی ٹکر :عورت اور ڈرائیور معمولی زخمی

حادثے کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے کئی لوگ یہاں جمع ہوئے ،زہے نصیب رکشہ پیسنجرس اور بائیک سوار کو معمولی چوٹیں ہی پہنچی۔ کچھ دیر کے لئے ٹرافک کا نظام بھی درہم برہم رہا۔ زخمیوں کو سرکاری اسپتال ابتدائی طبی امداد کے لئے لے جایا گیا۔ پولس موقع واردات پر پہنچ کر اگلی کارروائی کو آگے بڑھایا۔

Share this post

Loading...