بھٹکل : بارش کے پیشِ نظرعیدالأضحیٰ کی دوگانہ ان مساجد میں ادا کی جائے گی ، اوقات کی تفصیلات یہاں!

بھٹکل 26؍ جون 2023 (فکروخبرنیوز)  بارش کے پیشِ نظر اس مرتبہ عیدالأضحیٰ کی دواگانہ  جامع وجمعہ مساجد میں ادا کی جائے گی۔

عیدگاہ انتظام کمیٹی بھٹکل کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق عید الأضحیٰ کی نماز جامع مسجد بھٹکل ، خلیفہ جامع مسجد ، تنظیم جمعہ مسجد ، بلال جمعہ مسجد ، مخدومیہ جحمعہ مسجد میں سات بجے اور مسجد مدینہ ، مسجد نور ، مسجد ابوذر، مسجد حمزہ، مسجد بدریہ ، مسجد احمد سعید ، مسجد امام بخاری میں سوا سات بجے ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ یہ عید تمام عالم اسلام کے لیے خیروبرکت کا باعث بنائے۔ آمین

Share this post

Loading...