بھٹکل میں کرونا کے دو مثبت نتائج آئے سامنے

بھٹکل: شہر سے تعلق رکھنے والےدو افراد میں کرونا وائرس کے مثبت نتائج پائے جانے کے بعد اب یہ تعداد تین ہوگئی ہے۔

 ایک 40 سالہ شخص کے سمپل ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے تھے جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اب ان کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ اسی دن دبئی سے ایک اور 65 سالہ شخص میں بھی وائرس کا مثبت نتائج آئے ہیں۔ مبینہ طور پر اس شخص نے منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد منگلور سے بھٹکل کے لئے ٹرین لی۔ دونوں مریضوں کا تعلق بھٹکل سے ہے اور وہ فی الحال اسپتال میں داخل ہیں اور حکام کے ذریعہ ان کے براہ راست رابطہ میں رہنے والوں کا سراغ لگایا جارہا ہے۔

Share this post

Loading...