بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر جناب سی اے زاہد صاحب دبئی میں انتقال کرگئے

بھٹکل 24؍جنوری2021(فکروخبرنیوز) بھٹکل مسلم خلیج کونسل کے صدر جناب سی اے زاہد صاحب آج علالت کے بعد دبئی کے راشد اسپتال میں انتقال کرگئے۔

انا للہ وانا والیہ راجعون
مرحوم نے اپنی زندگی کی بہتر بہاریں دیکھیں۔ کچھ روز قبل طبیعت بگڑنے جانے سے انہیں راشد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہیں ان کا علاج جاری تھا اور آج ان کے انتقال کی دکھ بھری خبر موصول ہوئی۔ 
فکروخب بھٹکل ردعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم زاہد صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے۔ ان کی سئیات کو حسنات سے مبدل فرمائے۔ ان کی خدمات کو قبول فرمائے، جنت الفردوس میں انہیں مقام نصیب فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 

ادارہ جملہ متعلقین سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ 

Share this post

Loading...