بھٹکل : بائک کا پہیہ پھسل جانے سے بائیک سڑک حادثے کی شکار: نوجوان شدید زخمی

بتایا جارہا ہے کہ دیگر دو افراد کو بھی معمولی چوٹیں پہنچی ہیں۔ سخت زخمی نوجوان کو فوری طور پر موقعۂ واردات پر موجود پی ایف آئی کے نوجوانوں نے سرکاری اسپتال پہنچایا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد نوجوان کو اڈپی منتقل کیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...