بائک کے پہیہ میں کتا گھس آنے سے پچھلی سیٹ پر سوار ہلاک

سر پر کا فی چوٹیں آنے کی بنا پر زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے وہ اس دنیا سے چل بسی ،بھٹکل سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش اس کے اہل خا نہ کے سپرد کی گئی ،پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر نے کے بعد پو لیس مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

Share this post

Loading...