سر پر گہری چوٹ کی بناء پر کانوں سے خون رسنے لگا ،جائے حادثہ پر موجود لوگوں کی مدد سے انہیں سرکاری اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں کنداپور منتقل کرنے کی رائے دی کہاجا رہا ہے کہ فوری طور پر 108ایمبولنس کو فون کر بلایا گیا لیکن تکنیکی خرابی کی وجہ سے انہیں کافی پریشانی کا سامنا کر نا پڑا ،آخر کار قریب آدھے گھنٹہ سے زائد وقفہ گزرنے کے بعد مرڈیشور سے 108ایمبولنس کے ذریعہ انہیں کنداپور منتقل کیا گیا،جبکہ دوسری بائیک پر سوار شخص کو معمولی مرہم پٹی کے بعد روانہ کر دیا گیا ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کے دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔
Share this post
