گھر والوں کا الزام ہے کہ میاں بیوی کے درمیان کسی مسئلہ کو لے کر تنازعہ چل رہا تھا ،اسی دوران وہ اچانک مائیکے چلی آئی ،جہاں مبینہ طور کل رات اس نے گھر کے کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی دیہی تھانہ کے پولس افسران نے جائے حادثہ پر پہونچ کر تمام تر تفصیلات جمع کی ،لاش کو کنویں سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ،پولس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے
Share this post
