بھٹکل :بے قابو ہونڈا سٹی کار ڈیژل بنک سے ٹکراگئی

اس بائیک سوار کو ٹکراؤ سے بچانے کے لیے کار ڈرائیو اچانک دائیں جانب موڑ لیا،اور تیز رفتار کار اچانک موڑ کی وجہ سے ڈرائیور کے ہاتھوں بے قابو ہوگئی اور سیدھے پٹرول بنک میں واقع ڈیزل پمپ سے ٹکراگئی ، ٹکراؤ اس شدت کا تھا کہ ڈیژل پمپ اُکھڑ کر زمین پر آرہا ، جب کی زور دار ٹکراؤ کی وجہ سے کار کو بھی نقصا ن پہنچا، ٹکراؤ کو دیکھ کر محسوس تو ہورہا تھا کہ کار پر سوار تمام افراد زخمی ہوگئے ہوں، مگر بحمد اللہ سوائے ایک سوار کسی کو چوٹ نہ آئی ، البتہ ایک بہت بڑاحادثہ یوں ٹلا کہ ڈیژل بنک کے اُکھڑ کر گرنے کے باوجود کوئی آتشی واقعہ پیش نہ آیا، ورنہ بہت بڑے حادثے کے امکانات تھے، (اللہ سب کی حفاظت فرمائے) جائے حادثے پر موجود فکروخبر کے نمائند ے کے مطابق لوگوں نے فوری زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے سرکاری اسپتال لے گئے اور مرہم پٹی کے بعد ایک زخمی نوجوان کو مرڈیشور منتقل کرنے کا ڈاکٹروں نے مشورہ دیا۔ زخمی نوجوان کی شناخت عبداللہ ابن محسن رکن الدین کاڈلی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔

02honda-city-car-accident-photos-bhatkal

 

48honda-city-car-accident-photos-bhatkal

20honda-city-car-accident-photos-bhatkal

 

Share this post

Loading...