بھٹکل 03؍ اگست 2022(فکروخبرنیوز) شہر میں منگل کے روز ہوئی موسلادھار بارش سے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے آج انتظامیہ کی نشست کے بعد تنظیم نے پریس ریلیز کرتے ہوئے بارش سے ہونے والی تباہی کے وجوہات بھی بتادی اور بتایا کہ فوری پر اگر یہ کام کیا جائے تو آئندہ نقصانات سے بچا جاسکتا ہے۔
دیکھئے تنظیم کے ذمہ داران نے کیا کہا؟؟
Share this post
