بھٹکل بندر روڈ پرتیز رفتار سواری راہگیرخاتون سے ٹکرا کر فرار

یہ آج رات قریب آٹھ بجے اپنی والدہ کے ساتھ بندروڈ سے گذررہی تھی کہ ٹاٹاایس نامی کار پیچھے سے ٹکراتے ہوئے گذرگئی ، مقامی لوگوں نے نمبر نوٹ کرکے پولس کے حوالے کیا ہے ، اور پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے، جب کہ زخمی خاتون کو بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...