البتہ بنا بتائے وہ شہر سے باہر نہیں جاسکیں گے۔ ملحوظ رہے کہ مذکورہ ملزم پر پانی کے پائپ کے جوڑ اور پھر نالیوں کے انڈ رلائن کنشکن کی بحالی کے لئے دی جانے والی رقم بلدیہ کے حوالے کرنے کے بجائے نجی طور پر استعمال کرنے کا الزام ہے ۔ اور پھر ایک پرائیویٹ بینک میں قرضہ حصولی کے لئے بلدیہ چیف آفسر کے نقلی دستخط کرنے کا بھی الزام لگا تھا۔
Share this post
