بھٹکل بلدیہ دکانوں کو خالی کرائے کا معاملہ

اس سے حالات قابو میں آنے کے بجائے مزید پیچیدہ ہو جاتے ہیں ،بلدیہ عمارت پر پتھراؤ معاملہ میں ہورہی گرفتاریوں پر روک لگائے جانے کے مطالبہ پر انہوں نے مثال پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح تمھارے ساتھ برا کرنے والوں کو تم سزا کے مستحق سمجھتے ہو اسی طرح پولس جو کہ تمھاری حفاظت کے لئے متعین کی جاتی ہے،ان کی موجودگی میں بلدیہ عمارت پر پتھراؤ کرنے والوں اورپولس کو دھمکی دینے والوں اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کاروائی نہ ہو ایسا کیسے ممکن ہو سکتا ہے ،اس موقع پر بھٹکل تعلقہ کے کانگریس صدر وٹل نائیک اور سماجی کارکن و کانگریس ممبر فیاض ملا اور دیگر حضرات بھی موجو د تھے۔

Share this post

Loading...