بھٹکل : آٹو رکشہ اور بائک کے درمیان تصادم ،دو زخمی

موقعہ پر موجود لوگوں نے کسی طرح ان کو ہوش میں لانے کی کوشش کی اور مقامی سرکاری اسپتال پہنچایا جہاں ان کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور منتقل کیا گیا ہے۔ آٹو رکشہ ڈرائیور گنیش ہیبار کو بھی اس حادثہ میں معمولی چوٹیں پہنچی ہیں جنہیں سرکاری اسپتال میں طبی امداد پہنچائی گئی۔ 

Share this post

Loading...