جب کہ کل صبح سے ہی لیگ مقابلے کھیلے جائیں گے، امسال مردانہ گروپ میں 22ٹیموں نے شرکت کی ہے تو زنانہ گروپ میں 18ٹیموں کی شرکت ہوئی ہے، جملہ 500کھلاڑی اپنے کھیلوں کا مظاہرہ کرنے والے ہیں،کل افتتاحی پروگرام سے پہلے شہر میں کھلاڑیوں کا جلوس نکالا جائے گا،اور افتتاحی اجلاس میں ثقافتی پروگرام پیش کئے جائیں گے،۔ یہ کھیل مقابلے 20اکتوبر تک جاری رہیں گے ۔ اور اسی دن دس بجے فائنل کھیل مقابلے ہوں گے۔
![]()
![]()
![]()
Share this post
