بھٹکل :  اتی کرم داروں نے ہائی کورٹ کے حکم نامہ کی نقل فاریسٹ افسران کو دے دی

بھٹکل: 16/ فروری 2020(فکروخبر نیوز)  اتی کرم اراضی کے متعلق کرناٹکا ہائی کورٹ کی طرف سے 2019میں دیئے گئے اہم فیصلہ کی نقل ضلع آرنیا  ہوراٹاگاررا ویدیکے کے صدر رویندر نائک نے فوریسٹ افسران کو سونپی ہے۔ ہائی کورٹ کے فیصلہ کے بعد بھی بھٹکل تعلقہ میں فوریسٹ افسران اس کے حکم کی خلا ف ورزی کررہے ہیں۔ 
ضلع آرنیا حقوق قانو کے تحت ارتی کرم داروں کی جانب سے عرضیاں داخل کی تھیں جس کو رد کیے جانے پر ہائی کورٹ نے مفاد عامہ کے تحت یہ حکم جاری کیا تھا۔ اب اسی فیصلہ کی نقل ضلع اتی کرم ہوراٹا گاررا نے فاریسٹ افسران کو سونپا ہے۔ 

Share this post

Loading...