بھٹکل 13؍ مئی 2023 (فکروخبرنیوز) بھٹکل اسمبلی حلقے کے لیے کل نو امیدوار میدان میں تھے جن میں بازی کانگریس کے امیدوار منکال وائیدیا نے مارلی ہے۔ بی جے پی دوسرے نمبر پر رہی جبکہ جے ڈی ایس ایک ہزارپانچ سو دو ووٹوں پر سمٹ گئی۔عام پارٹی نے ایک ہزار ووٹ حاصل کرلیے۔ اس مرتبہ نوٹا ووٹ ایک ہزار سے متجاوز رہے۔
مکمل تفصیلات
منکال وائیدیا ۔ کانگریس : 100442
سنیل نائک ۔ بی جے پی : 67771
ناگیندرا نائک ۔ جے ڈی ایس : 1502
ڈاکٹر نسیم خان : عام آدمی پارٹی : 1003
غفور صاحب : آزاد امیدوار : 654
یوگیش نائک - اتما پرجاکیا پارٹی : 646
پرکاش پنٹو : بھارتیا بیلاکو پارٹی :ٖ 627
گنونتے شنگر گوڈا ۔ کرناٹکا راشٹرا سمیتی : 549
محمد جبروت خطیب ۔ آزاد امیدوار : 406
نوٹا : 1219
Share this post
