جلوس نور مسجد کے پاس سے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس تک پہونچا جہاں پر اے ، سی کو میمورنڈم پیش کیا گیا ، اس میمورنڈم میں حکومتِ ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ مصر میں ہورہے موجودہ فوجی ظلم کو روکنے کی کوشش کرے ۔ اس جلوس میں فرنٹ کے کئی اراکین نے شرکت کی اور مختل نعروں کے کٹ آؤٹ ک ذریعہ مطالبہ کیا کہ حکومتِ ہند مصر میں ہورہے فوجی آمریت کی مذمت کرے۔
Share this post
