بھٹکل میں پیش آیا ایک اور سڑک حادثہ

بتایا جارہا ہے کہ حادثہ میں شدید زخمی نوجوان کے سر پر شدید چوٹیں آئیں ہیں اور اسے فوری طور پر منیپال منتقل کیا گیا ہے۔ملحوظ رہے کہ آج صبح ساڑھے گیار ہ بجے بھی پیش آئے سڑک حادثہ میں بائک سوار شدید زخمی ہوگیا تھا جسے منگلور منتقل کیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...