انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کے زیر اہتمام منعقدہ  اسٹیم ۔ 23  میں چار سو طلبہ وطالبات کی شرکت

bhatkal, anjuman bhatkal, Anjuman bhatkal, bhatkal collage, anjumn pu collage, stem 23, aitm bhatkal,

بھٹکل 23؍ دسمبر 2023 (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ پی جی سینٹر کے زیر اہتمام آج اسٹیم 23 کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً چار سو طلبہ وطالبات نے حصہ لے کر اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ اس مرتبہ کے فیسٹ میں سائنس ، ٹیکنالوجی ، انجینئرنگ اور ریاضی کے کوئز مقابلے منعقد ہوئے جس میں مختلف کالج کے طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھلائے۔

اس موقع پر منعقدہ افتتاحی پروگرام میں انجمن کے نائب صدر اول سید سمیر سقاف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ ان کے علاوہ اسٹیج پر پرنسپال ڈاکٹر کے فضل الرحمن ، رجسٹرار زاہد کھروری ، فیسٹ کے کنوینر ڈاکٹر آنند مورتی شاستری وغیرہ موجود تھے۔ پروگرام کی صدارت کالج بورڈ سکریٹری محی الدین رکن الدین نے کی ۔

طلبہ کے نتائج کچھ اس طرح رہے۔

ماڈل ایکسپو

 اول : محمد عمر مسیار (انجمن پی یو کالج بوائز)  

دوم : عائشہ افلاح شیخ ، نبیہا خلیل گوائی

اسپکٹر مائنڈ

اول : اجمل موٹیا ، احمد صدیقہ ، امان حاجی امین ، شاف جوباپو (گرین ویلی پی یو کالج)

دوم :  رابع عسکری ، راکین ، ایان قاضی ، معوذ (انجمن پی یو کالج بوائز)  

انگمی فائی

اول  :  انیس صدیقہ ، ذاکر حمدان ، عبدالرحمن ، افہام عسکری (انجمن پی یو کالج بوائز)  

دوم :  خنساء سودا ، ہانیہ سعدا ، عائشہ ہبا ، عائشہ مہک (انجمن پی یو کالج ویمن)  

ٹراتھلان

اول  : محمد مدنی ، اسماعیل انوف ، علی حمدان ، محمد صدیقہ (انجمن پی یو کالج بوائز)  

دوم :  محمد انوف آر ایس ، سید معوذ ، اسرار قاضیا، شعیب امان (انجمن پی یو کالج بوائز)  

مسٹریکوئسٹ

اول  :  دیان ، سوجان ، ویپل ، امان (آنند آشرم پی یو کالج)

دوم :  شریف ، فہیم ، عفان ، روحان (انجمن پی یو کالج بوائز)  

 

Share this post

Loading...