بھٹکل : انجمن میں کرناٹکا یونیورسٹی سطح کے دوروزہ فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

اس کے علاوہ انہوں نے ہبلی ، دھارواڑ ، کاروار اور گدگ ضلعوں سے آنے والی کھلاڑیوں سے درخواست کی کہ آپ جب تک ہیں اس وقت تک آپ شہر میں رہتے ہوئے لطف اٹھائیں ، آپ نے شہر کو دیکھا اورلوگوں کو بھی دیکھا ، آپ کو معلوم ہوا ہوگا کہ بھٹکل اس طرح نہیں ہے جس طرح میڈیا میں پیش کیا جارہا ہے۔ آپ یہی بات دوسروں تک پہنچانے والے بنیں ۔ ملحوظ رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں گدگ ، کاروار ، ہبلی اور دھارواڑ کے طلباء شرکت کریں گے۔

Share this post

Loading...