بھٹکل انجمن انجینئرنگ کالج کے طلبہ کی نمایاں کارکردگی ، تین پروجیکٹس کے ایس سی ایس ٹی کی اسپانسرشپ کے لیے منظور

Bhatkal, Bhatkal Anjuman, bhatkal anjuman engineering college.

بھٹکل 11؍ مئی 2022(فکروخبرنیوز) انجمن انجینئرنگ کالج کے سِوِل اور الیکٹرانکس اینڈ کیمونیکیشن کے شعبوں سے کل تین پروجیکٹس کرناٹکا اسٹیٹ کاؤنسل فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کے ایس سی ایس ٹی ) کی اسپانسرشپ کے لیے منظور ہوئے ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ سویل شعبہ کے دو پراجیکٹس جو سنجے بی نائک ، سچن کے گونڈاٹ سندیش ایس نائک ، شیکھا اے گوویکر ، محمد فہیم ، سجاد کے ، محمد اسلام اور محمد نظام نے پروفیسر ودیادھراین اورپروفیسر منوہر بی کی رہنمائی میں تیار کیے ہیں جبکہ الیکٹرانکس اینڈ کیمونیکیشن کا پروجیکٹ محمد ، سید فاہر برماور، سید اسماعیل اور زہیر جعفری نے پروفیسر ڈاکٹر ٹی ایم پی راجکمار اور پروفیسر سہیل شاہا کی نگرانی اور رہنمائی میں تیار کیے ہیں۔

کالج کے ذمہ داران سمیت ، پرنسپل اور جملہ اساتذہ نے ان طلبہ کو مبارکبادی پیش کی ہے۔

Share this post

Loading...