بھٹکل انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹینکالوجی اینڈ منیجمنٹ میں نیٹورکنگ پر ورکشاپ کا انعقاد

اس سلسلہ میں سیکوریٹی کے بعض مسائل ہوتے ہی جس کی جانکاری ضروری ہے ، تاکہ سوشیل میڈیا میں موجود اپنے دستاویزات یعنی ڈاٹا کو مزید محفوظ رکھ سکیں۔ مجھے اُمید ہے کہ دو روزہ ورکشاپ میں طلبہ خوب استفادہ کریں گے، انجمن ادارے کے جنرل سکریٹری جنا ب انصارصاحب بھی طلبہ سے مخاطب ہوئے اور ڈسپلن پر زور دیا۔ ورکشاپ کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا، پروفیسر توفیق احمد نے استقبالیہ پیش کیا تو مہمانوں کے سامنے شکرانے کے کلمات پروفیسر پرشانت نائیک نے پیش کئے،۔

Share this post

Loading...