بھٹکل انجمن کیمپس میں خوبصورت جشنِ یومِ جمہوریہ اجلاس کا انعقاد

انہوں نے اس موقع پر اپنی گفتگو میں آئینِ ہند کی تاریخ پر روشنی ڈالی اور اس کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انجمن پری یونیورسٹی کالج میں ڈاکٹر نذیر احمد سابق پرنسپال انجمن آرٹس ،سائنس اینڈ کامرس کالج بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے بیان میں شہیدانِ وطن کو یا د کرتے ہوئے ان کی قربانیوں کو نہ بھولنے کی تلقین کی۔ ملحوظ رہے کہ یومِ جمہوریہ کے موقع پر مجلس اصلاح و تنظیم، ٹاؤن میونسپل کونسل، اسلامیہ اینگلوہائی ااسکول، انجمن بوائس ہائی اسکول، اور دیگر بھٹکل کے تمام اسکولوں میں تقریب سجائی اور جھنڈے کی سلامی لی

Share this post

Loading...