اس مکان میں چوروں کے ہاتھ کچھ نہیں لگا۔ بہت محنت کے باوجود بھی جب کوئی قیمتی چیز نہیں ملی تو انہوں نے گھر میں موجود سامان ادھر سے ادھر کردیا لیکن پھر بھی کچھ ہاتھ نہیں آیا۔ ملحوظ رہے کہ اس سے قبل بھی اسی مکان میں چوری کی واردات پیش آئی تھی ، ساجد کھومی کے اس مکان میں کوئی موجود نہیں ہے اسی وجہ سے کوئی قیمتی اشیاء بھی انہوں نے اس گھر میں نہیں رکھی ہیں۔
Share this post
