مثلاً صرف ایک انچ کا ہاتھ کا لکھا ہوا دنیا کا چھوٹا قرآن مجید اور صرف سترہ فٹ کے ایک کپڑے پر تحریر کردہ مکمل قرآن مجید، ہڈیوں اور چمڑوں پر لکھے گئے عہد نبوی کی قرآنی آیات؍ نوے کلو تانبے پر لکھے گئے قرآن کریم کاایک حصہ،نابینا کی تلاوت کے لئےتیار کیا گیا قرآن ؍ ساڑھے تین سو سال قدیم عہد مغلیہ کا ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن مجید اور حضرت علیؓ کے دست مبارک سے لکھے گئے قرآنی آیات کے نمونے وغیرہ اسی کے ساتھ ننھے منے طلباء کے خوبصورت کرافٹ اور آرٹ کے نمونے
مردوں کے لیے:
16/ جمادی الاولی 1438 ھ مطابق 14/ فروری 2017 ء بروز منگل
وقت: صبح 10-00تا دوپہر 1-00بجے اوربعد ظہر 2-30 تا 5-00بجے
خواتینکے لیے:
/ جمادی الاولی 1438 ھ مطابق15/ فروری 2017 ء بروز بدھ 17
وقت: صبح 00 -10تا دوپہر 00-1بجے اوربعد ظہر 30-2 تا 00-5بجے
18 جمادی الاولی 1438 ھ 16/ فروری 2017 ء بروز جمعراتصبح دس تا دوپہر ایک بجے
Share this post
