بھٹکل : اے جے اسپتال منگلور کی جانب سے وومین سینٹر میں خواتین کے لیے کینسر بیداری پروگرام کا انعقاد

اس کے علاوہ دیگر مہمانانِ خصوصی نے بھی اس موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کئی مفید مشوروں سے نوازا ۔ اس پروگرام میں قریب ساڑھے تین سو خواتین نے شرکت کی تھی ۔ اسٹیج پرجناب اشرف سعدا موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...