جب کہ دوسرا حادثہ قصبہ شرالی کے اہم شاہراہ بس اور بائیک کے مابین پیش آیا، تیز رفتار بس بائیک سے ٹکراجانے کے نتیجے میں بائیک پر سوار نوجوان ہلاک ہوگیا جس کی شناخت سنتوش اچاری (26) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، جب کہ عمر بیس سے بائیس کے درمیان ہے ۔ اس لاش کو بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں رکھی گئی ہے، پولس نے دونوں معاملے پولس تھانے میں درج کرکے مزید تفتیش میں جٹی ہوئی ہے۔
Share this post
