بھٹکل اہم شاہراہ پر پیش آیا دوہرا سڑک حادثہ

حادثہ اس وقت پیش آیا جب گوڈس رکشہ اہم شاہراہ سے متصل راستہ سے اہم شاہراہ پر موڑ لے رہا تھا کہ سامنے سے آرہی بائک سے ٹکراتے ہوئے لاری سے جاٹکرایا جس کی وجہ سے بائک سوار کے سر کو چوٹیں پہنچی ہیں ۔ بائک سوار کی شناخت بھٹکل حنیف آباد کے مقیم ناصر (30) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔جس کوویلفیر اسپتال میں ابتدائی امداد فراہم کرنے کے بعد سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے ۔ ۔شہری پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...