بھٹکل اہم شاہراہ پر کیروسین ٹینکر اور ٹرک میں بھیانک تصادم

بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور روانہ کردیاگیا، اس حادثے کی وجہ سے کیروسین (مٹی کا تیل) پھیل گیا تھا، خطرے کوبھانپتے ہوئے پولس نے ٹرافک روک رکھی تھی اور قریب دیڑھ گھنٹے تک ٹرافک نظام معطل رہا۔ پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ،۔ 

Share this post

Loading...