بھٹکل اہم شاہراہ نزد نوائط کالونی کراس کے قریب دو بائیک بھڑ گئیں

۔ حیدر علی کے سر اور آنکھ میں سخت چوٹی پہنچی ہیں ، جس کو دیکھ کر حادثے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ ملحوظ رہے کہ ایک ہفتے قبل اسی مقام پر کتے کے بیچ میں آنے کی وجہ سے باباآنند اور عرف بابنا سخت زخمی ہوئے تھے ۔ ملحوظ رہے کہ زخمی حیدر کو سرکاری اسپتال میں فوری طبی امداد کے بعد منگلور منتقل کیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...