بھٹکل اہم شاہراہ 66کاماکشی پٹرول بنک کے قریب پیش آیا سڑک حادثہ

زخمیوں کی شناخت تینگن گنڈی کے لکشمن نائک (25)اور منکولی کے راگیویندرا نائک (27) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ ایک کے سر پر شدیدچوٹ لگی ہے جبکہ دوسرے کا پیر بری طرح زخمی ہوگیا ہے ۔زخمیوں کو مرڈیشور کے آرین ایس اسپتال منتقل کیا گیاہے ۔ بھٹکل مضافاتی دیہی پولس تھانے میں کیس درج ہے ۔

Share this post

Loading...