مخالف بائک پر سوار افراد کی شناخت مروان خان (19) مقیم بندر روڈ اور سعود جعفر ماؤڑا (20) مقیم آساری کیری کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امدادکے بعد زخمیوں کو کنداپور منتقل کیا گیا ہے جبکہ لاش سرکاری اسپتال منتقل کی گئی ہے۔ پولیس تھانہ میں شکایت درج کرائے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
Share this post
