جس کے نتیجہ میں اسما عیل کے سر پر گہری چوٹ آئی ہیں ، شہر میں اس ہفتہ پیش آنے والا یہ دوسرا سڑک حادثہ ہے۔ اس سے قبل بندر روڈپر دو بائک اور بولیرو پک اپ کے درمیان پیش آئے تصادم میں ایک پچاس سالہ شخص نے موقعۂ واردات پر ہی دم توڑدیا تھا جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے تھے۔ بڑھتے سڑک حادثات سے عوام میں تشویش پائی جارہی ہے اور لوگ بائک سواری کے مقابلہ کار سواری کو محفوظ تصور کررہے ہیں۔
Share this post
