بھٹکل :بے قابو بائیک ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی ،ایک شخص شدید زخمی

سر پر چوٹ لگنے سے وہ شدید زخمی ہوگئے ، اسی راہ سے گزر رہے فیروز نامی شخص نے اپنے ایک ساتھی کی مدد سے انہیں سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کئے جانے کے بعد ڈاکٹر کے مشورہ سے کنداپور منتقل کیا گیا۔

Share this post

Loading...