بھٹکل:03؍ نومبر کو انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں ’’ جاب میلہ ‘‘ کا ہوگا انعقاد

اس میلہ میں قریب مشہور پچیس سے زائد کمپنیاں حصہ لیں گی اور ان کے اندازہ کے مطابق اس میں پانچ ہزار طلباء شریک ہوں گے۔میلہ 03؍ نومبر بروز جمعرات صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام تک چلے گا۔ مزید تفصیلات کے لیے مذکورہ کالج سے رابطہ کریں۔ 

Share this post

Loading...