بھٹکل و اطراف میں نہیں نظر آیا چاند : عید الفطر سنیچر کو

بھٹکل: 20 اپریل 2023(فکرو خبر نیوز) بھٹکل و اطراف میں آج انتیس روزے مکمل ہوئے۔۔۔ عوام نے چاند دیکھنے کا بھی اہتمام کیا لیکن کہیں سے بھی چاند کی رویت کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی جس کی وجہ سے قاضی صاحبان نے عید الفطر سنیچر کو منائے جانے کا اعلان کیا۔
واضح رہے کہ بھٹکل و مضافات اور کیرلا کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں اور علاقوں میں آج اٹھائیسواں روزہ تھا۔

Share this post

Loading...