بھالو کا حملہ ،ایک شخص کی موت

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی فوریسٹ عملہ اورپولس نے موقع پر پہونچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا ہے

Share this post

Loading...