ان کمپنیو ں میں قابلِ ذکر، انفوسس، مائی کنگڈم سنگاپور، ہندوجا گلوبل، کینرا بینک، کوٹک مہیندرا بینک، ایمپھیسس، پرائم مور پرائیویٹ لمیٹیڈ، ہیچ آر، آئی ٹی گلوبل، کرائیو ویواپرائیویٹ لمیٹیڈ، ہیچ ایس جی ایس، اندیا، فری ورلڈ پرائیویٹ لمیٹیڈ، سیوینتھ سینس سلوشن، گوگرین پرائیویٹ لمیٹیٹ، وغیرہ۔ جاب میلے کے افتتاحی پروگرا م میں ہینگیو آئیس کریم کے ایم ڈی پرادیپ پائی نے بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے، طلباء سے مخاطب ہوئے،ملحوظ رہے کہ تلاوتِ قرآن پاک سے اس مجلس کا افتتاح ہوا تھا، ڈاکٹر ایم اے بھاوی کٹے،پرنسپال اے آئی ٹی ایم نے استبقبالیہ کلمات پیش کئے، انجمن ادارے کے جنرل سیکریٹری جناب اسماعیل صدیق، ایڈیشنل جنرل سکریٹری جناب اسحق شاہ بندری ، وائس پرنسپال پالا چندرا وغیرہ اس موقع پر موجود تھے،۔
Share this post
