منگلورو 19 مارچ2022(فکروخبرنیوز/ ذرائع) منگلوروایرپورٹ پہنچے ریاست کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر سدارامیا نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں معیاری تعلیم ہونی چاہیے۔ وہ اسکولوں میں بھگوت گیتا ، قرآن اور بائبل کی تعلیم کی مخالفت نہیں کرتے لیکن اب تک بھگوت گیتا ، مہابھارت اور رامائن گھروں میں پڑھائی جاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اخلاقی تعلیم ضرورہونی چاہیے لیکن ساتھ ہی یہ آئین کے خلاف بھی نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں : گجرات کے بعد اب کرناٹک میں بھگوت گیتا اسکولی نصاب میں داخل کرنے کی تیاری
Share this post
