کہا جارہا ہے کہ ماں اور بیٹے کے درمیان ہوئے جھگڑے نے ابھیشیک کو خاموش مزاج کردیا تھا ۔اسی کو لے کر اپنے گھر ہی میں پھا نسی کے پھندے سے لٹک کر اپنی زندگی کا ہی خا تمہ کر ڈا لا ، ابھیشیک کو فورا کے ایم سی اسپتال ہلے لے جا یا گیا ،مگر وہاں پہنچنے تک وہ دم تو ڑ چکا تھا ، موت کی خبر ملتے ہی کا لج کے طلباء اور اہل خا نہ کی ایک بھیڑ گھر کے باہر جمع ہو گئی ،پا نڈیشور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Share this post
