اگر وہ اس طرح کرے گا تو وہ اسکو ل کے دوسرے لڑکوں کو بھی چھوٹ مل جائے گی ،لیکن اس کے بیٹے نے اس کی ایک نہ سنتے ہوئے وہی ہیر کٹ بناکرگھر لوٹا جس سے ماں بیٹے کے مابین بحث ہوئی ،جب اس کے سمجھانے پر بھی اس نے بال صحیح نہیں کئے تو بالآکر ماں نے قینچی لیکر اس کے بال کاٹنے کی کوشش کی جس سے وہ ماں کے ساتھ جھگڑ پڑا ،یہ بات خاتون کو اتنی پریشان کر گئی کہ اس نے اپنے اپنے کمرہ جاکر پھانسی لے کر خود کشی کرلی ،ونوبا نگر پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
Share this post
