بے قابو اسکول بس پل پر سے کھائی میں کھسک گئی

زخمی طلباء کی شناخت ،سواد (14) حسن آر (10) بنگار کنی نبو(11) حمید(8) عبدالفہد (11) عدنان (7) رمسینہ(12) فاطمہہ تشریف (10) محمد راسخ(12)اور اسلم (33) ڈرائیور محمد (40) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔تمام زخمیوں کو مقامی جنرل اسپتال میں طبی امداد فراہم کی گئی ۔

Share this post

Loading...