جس کی وجہ سے اس میں سوار تین افراد زخمی ہوگئے ہیں ، تینوں زخمی افراد کو بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی امداد فراہم کرنے کے بعد منگلور روانہ کردیا گیا ہے ۔ صبح کے وقت ممکن ہے ڈرائیور کو نیند کا غلبہ ہوگیا ہے۔ بھٹکل دیہی پولس تھانے میں کیس درج ہے۔ ملحوظ رہے کہ گذشتہ ہفتے یہاں بھٹکل اہم شاہراہ پر ایک سنگین سڑک حادثہ پیش آیا تھا جس میں بھٹکل تین لڑکے زخمی ہوگئے تھے۔
Share this post
