بے قابو تیزرفتار کار بجلی کھمبے سے ٹکراگئی : دو طلبہ جاں بحق 6زخمی (مزید ساحلی خبریں)

بتایاجارہاہے کہ آٹھ دوستوں پر مشتمل ایک یہ گروپ منگلور سے اُپلا جارہاتھا، جب یہ لو گ ماسکو ہال کے قریب پہنچے تو ڈرائیور کے ہاتھوں کار بے قابو ہوگئی اور تیزرفتاری سے بجلی کھمبے سے ٹکراگئی ۔مقامی لوگوں کی جانب سے تمام زخمی نوجوانوں کو فوری اسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی،اس دوران مذکورہ بالا دونوں نوجوان راستے میں ہی دم توڑ گئے ، منجیشور پولس تھانے میں معاملہ درج ہے ۔ 


معہد الامام حسن البنا الشہید بھٹکل میں جامعۃ الصالحات کی سابق مہتممہ کی آمداور خواتین سے خطاب

منگلور /کاسرگوڈ 02مئی (فکروخبرنیوز ) بروز بدھ مؤرخہ ۲۵؍شعبان المعظم ۱۴۳۷ ؁ھ مطابق یکم جون ۲۰۱۶ ؁ء بعد نماز عصر معہد الامام حسن البنا الشہید بھٹکل میں مالیگاؤں سے تشریف لائی ہوئی مہمان جامعۃالصالحات کی سابق مہتممہ محترمہ شکیلہ آپا کی آمد ہوئی ،اس موقعہ کو غنیمت جانتے ہوئے خواتین کے درمیان جلسہ منعقد کیا گیا،جس میں معہد میں زیر تعلیم چند طالبات نے قرآن کی تلاوت کیں۔بعد میں مہمان محترمہ نے خواتین سے مخاطب ہوتے ہوئے مفید باتیں پیش کیں،معہد میں زیر تعلیم طالبات کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد موجود تھیں۔جلسہ کے اختتام کے بعد معہد کی معلمات کے ساتھ مہمان محترمہ نے پورے معہد کا معائنہ کیا ،اور اپنی خوشی و مسرت کا اظہار کیا،

Share this post

Loading...