بیلتنگڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان جاں بحق

beltangdi_accident, accident, beltangdi,

بیلٹانگڈی 18 جنوری 2022(فکروخبرنیوز/ذرائع) پیر 17 جنوری کی رات مڈڈکا کے کنیگولی میں قومی شاہراہ پر ایک موٹر سائیکل اور لاری کے درمیان پیش آئے سڑک حادثہ میں دو نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

مہلوک افراد کی شناخت نشبہ (19) ولد حمید کدورو اور اشپن (19) ولد اشرف ساکن کویٹو کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔

دونوں نوجوان مددکا مسجد کے سامنے واقع مٹن سٹال پر کام کر رہے تھے اور کام سے گھر واپس جا رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والے ٹپر نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔

Share this post

Loading...